اللہ  نے پاکستان کوبیرونی محاذپرکامیابی عطاء کی ،احسن اقبال

Calender Icon ہفتہ 20 ستمبر 2025

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کوبیرونی محاذپرکامیابی عطاء کی ہے،معرکہ حق کے بعدہم نے ترقی میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ برآمدات پرمبنی معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے-