ایران اور وینزویلا پر حملوں میں امریکی خلائی جنگی نظام کے استعمال کا انکشاف
10 منٹ قبل
امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران اور وینزویلا تنازعہ میں امریکی خلائی جنگی نظام استعمال کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ جدید نظام دنیا کے کسی بھی حصے میں تیزی سے تعینات کیا جا سکتا ہے اور اس میں سیٹلائٹس اور مواصلاتی نظام کو جام کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔۔۔۔