عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کریگی: رانا ثنا
17 نومبر 2026
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹرز کے بورڈ نے فیصلہ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہےتو حکومت سہولت فراہم کرےگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ علاج معالجےکے بارے میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی۔۔۔