نادرا نے عوامی سہولت کیلیے درجنوں نئے سہولت مراکز قائم کردیے
15 گھنٹے قبل
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (Nadra) نے خیبر پختونخوا کے 11 اضلاع میں شہریوں کو سرکاری خدمات کی بہتر اور آسان فراہمی کے لیے 43 سٹیزن فسیلیٹیشن سینٹرز قائم کر دیے۔ دستیاب سرکاری دستاویز کے مطابق یہ اقدام خیبر پختونخوا سٹیزن سینٹرڈ سروس ڈلیوری پروجیکٹ کے تحت کیا گیا ہے، جس کا مقصد صوبے۔۔۔