امریکا: گھوڑوں کو بس کی سیر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
16 نومبر 2026
واشنگٹن: امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں دو گھوڑوں کو شہری بس میں سوار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز 7 مائل اور اسٹراسبرگ سٹریٹ کے قریب پیش آیا، جہاں دو افراد۔۔۔