پاکستان فائنل کی دوڑ میں شامل ، ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

Calender Icon منگل 23 ستمبر 2025

پاکستان فائنل کی دوڑ میں شامل ، ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا، ۔پاکستان نے 134 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شاہین آفریدی کی 3 وکٹیں، طلعت حسین اور حار ث رؤف نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا حسین طلعت 32 جبکہ محمد نواز 38 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔ واضح رہے کہ پاکستان 2017 کے بعد سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے میں کامیاب ہوا ہے ، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان سری لنکا سے مسلسل پانچ میچ ہارا تھا۔ پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت کے 2، 2 پوائنٹس ۔ جمعرات کو پاکستا ن اور بنگلہ دیش کا مقابلہ ہو گا۔