گوجرانوالہ: مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ملزمان ہلاک

Calender Icon بدھ 17 دسمبر 2025

گوجرانوالہ میں دو مختلف مقامات پر مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم عرفان نے گزشتہ ماہ ہیڈ کانسٹیبل کو فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ دوسرا ملزم سلیمان ڈکیتی اور راہزنی کی واردتوں میں ملوث تھا، ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج تھے۔