پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

Calender Icon منگل 23 دسمبر 2025

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

لاہور میں سدرا نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

سدرا نواز کی غیاث خان سے شادی کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرا نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
علاوہ ازیں سدرا نواز کی مہندی اور مایوں کی تقریبات میں ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔