وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات، اعلامیہ جاری

Calender Icon جمعہ 26 ستمبر 2025

وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیاگیا،وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات گرمجوشی اورخوشگوار ماحول میں ہوئی،اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا علمبردار قرار دیتے ہوئے کہا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر میں تنازعات کے خاتمے کیلئے مخلصانہ کوششوں میں مصروف ہیں-