محسن نقوی کا بھارتی وزیر اعظم کو کرارا جواب

Calender Icon پیر 29 ستمبر 2025

بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی پرچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو کرارا جواب دیتے ہوئے  ایکس پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ بھارتی قیادت کی جانب سے جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے – ان کا کہنا تھا،انہوں نے کہا ہے ایساکرناکھیل کی اصل روح کو مجروح کرتا ہے ،محسن نقوی نے کہا ہے اگر جنگ تمہارے فخر کا پیمانہ ہے تو تاریخ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں رسوائی ہوئی،کسی کرکٹ میچ کے نتیجے سے معرکہ حق کی فتح شکست میں نہیں تبدیل ہوسکتی-