پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار

Calender Icon پیر 29 ستمبر 2025

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ تریسٹھ ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا،،،،کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، نو سو سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ تریسٹھ ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا