ایف آئی اے میں اصلاحات تنظیم نو کاعمل روک دیاگیاہے،آپریشنل ڈھانچے کوتین حصوں میں تقسیم کرنے کے احکامات واپس لے لئے گئے،ایف آئی اے میں دونئے قائم کئے گئے زون بھی ختم کر دیئے گئے ہیں،پالیسی اینڈکوآرڈینیشن ، ڈائریکٹر لاء آپریشن کی سیٹیں بھی ختم کر دی گئیں،گلگت زون اورسنٹرل ریجن کو بھی ختم کر دیا گیا-
اسلام آباد:ایف آئی اے میں اصلاحات تنظیم نو کا عمل روک دیا گیا

