قطراورمصرنے حماس کے ساتھ مجوزہ منصوبہ شیئرکردیا،فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا منصوبے کاجائزہ لے کرجواب دینے کافیصلہ،اپنے بیان میں حماس نے کہاغزہ پرغیرملکی ادارے کی حکمرانی ناقابل قبول ہے ، سینئر رہنما حماس خالد قدومی نے کہا فلسطینیوں کو اپنے مستقبل کے فیصلے کرنے کا حق حاصل ہے ،خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے، دنیا فلسطین کے حق دفاع کو نظر انداز کر رہی ہے-
قطراورمصرنے حماس کے ساتھ مجوزہ منصوبہ شیئرکردیا


مزید خبریں
تازہ ترین
پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
1 گھنٹے قبل