ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو میں آئیڈیاز 2026 کی اسپیس لانچ کی جائیگی جسکا انعقاد پاکستان میں نومبر2026 میں کیا جائیگا۔
ورلڈ ڈیفنس شو (ڈبلیو ڈی ایس) 2026 ، ریاض میں 8 تا 12 فروری 2026 کو منعقد کی جا ئیگی
ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بین الاقوامی ممالک اپنی جدید فوجی ٹیکنالوجی اور ہتھیار پیش کرینگے
ڈبلیو ڈی ایس میں آئیڈیاز 2026 کا اسپیس لانچ ٹیکنالوجی منتقلی اور دفاعی مشترکہ منصوبوں کے فروغ کے عزم کی عکاسی کریگا
دفاعی نمائشوں اور عالمی روابط کے فروغ میں ڈیفینس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کا مؤثر کردار پاکستان کے بڑھتے بین الاقوامی دفاعی وقار کو مزید مستحکم کر رہا ہے












ہفتہ 7 فروری 2026 