سندھ ہائی کورٹ نے قتل کے کیس میں سزائے موت اور جرمانے کی سزا کے خلاف ملزم کی اپیل منظور کر لی۔
عدالتِ عالیہ نے ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔
پراسیکیوشن کے مطابق ملزم غلام حیدر نے 2023ء میں رقم کے تنازع پر شہری کو قتل کیا تھا۔
منگل 10 فروری 2026 سندھ ہائی کورٹ نے قتل کے کیس میں سزائے موت اور جرمانے کی سزا کے خلاف ملزم کی اپیل منظور کر لی۔
عدالتِ عالیہ نے ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔
پراسیکیوشن کے مطابق ملزم غلام حیدر نے 2023ء میں رقم کے تنازع پر شہری کو قتل کیا تھا۔