بانی پی ٹی آئی کی صحت پر علیمہ خان کا بیانیہ دم توڑ گیا، عطا تارڑ

Calender Icon جمعرات 12 فروری 2026

اسلام آباد(طارق سمیر)بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق علیمہ خان کا بیانیہ دم توڑ گیا۔ رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عام قیدیوں سے زیادہ سہولتیں دی جا رہی ہیں۔ جیل میں بدسلوکی اور خراب حالات کا دعوی غلط ثابت ہو گیا۔ رپورٹ سے تمام عوام کے خدشات دور ہو گئے۔ جیل میں تمام سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ وزیر اطلاعت و نشریات عطااللہ تارڑ کا ٹویٹ