اسلام آباد : G16 میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری مرکز کا انکشاف

Calender Icon منگل 17 فروری 2026

اسلام آباد (شکیل قرارسے )اسلام آباد کے مضافاتی علاقے جی 16, میں، گرودں کی غیرقانونی پیوندکاری مرکزکا انکشاف ،قانون نافذ کرنے والے ادارےنے رات گئے چھاپہ مار کر تین ڈاکٹرز اور عملہ گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا،قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار طبی عملے کے ساتھ گردوں کی پیوند کاری کی مشینری ساتھ لے گئے،گردوں کے جعلی اسپتال سے ایک خاتون اور دیگر دو مریض بھی موجود تھے ،مریضوں کو بھی اسپتال منتقل کردیا گیا ، وفاقی پولیس چھاپے کے بعد موقع پر پہنچی ۔