شور کوٹ: سسر اور خاوند کے ہاتھوں خاتون قتل

Calender Icon اتوار 22 فروری 2026

شور کوٹ کے علاقے موضع دھلنہ کملانہ میں مبینہ طور پر سسر اور خاوند نے خاتون کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کر کے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔