اسلام آباد(ّنیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی شریک ۔قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی بھی ملاقات میں شرکت ۔قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال ۔خطے کی بدلتی صورتحال اور اس کے پاکستان پر اثرات کا جائزہ ۔معاشی، توانائی اور سکیورٹی چیلنجز پر مشاور تی قو می سطح پر مربوط حکمتِ عملی اور ادارہ جاتی ہم آہنگی پر زور۔
صدر، وزیر اعظم ملاقات، اسحاق ڈار، بلاول بھٹو، وزیرداخلہ ودیگر شریک
پیر 30 مارچ 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
کراچی میں خام تیل کی بڑی پائپ لائن لیک ہوگئی
1 گھنٹے قبل















