ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا، سپریم لیڈر

Calender Icon جمعرات 9 اپریل 2026

تہران (نیوزڈیسک)ہم اب بھی اپنے جنوبی پڑوسیوں کے مناسب ردعمل کے منتظر ہیں تاکہ اپنا بھائی چارہ ظاہر کر سکیں۔ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای (mujtaba khamenei)کا کہنا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم اب بھی اپنے جنوبی پڑوسیوں کے مناسب ردعمل کے منتظر ہیں تاکہ اپنا بھائی چارہ ظاہر کر سکیں۔یاد رہے کہ جنگ بندی کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کو اسلام آباد میں ہوگا۔