وائٹ ہاؤس تقریب میں فائرنگ، اسپیکر قومی اسمبلی کی مذمت، امن و برداشت کے فروغ پر زور

Calender Icon اتوار 26 اپریل 2026

اسپیکر قومی اسمبلی Sardar Ayaz Sadiq نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

اسپیکر نے Donald Trump، خاتونِ اول اور دیگر شرکاء کے محفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کے تشدد آمیز واقعات انتہائی افسوسناک ہیں اور ان کی روک تھام کے لیے معاشرے میں امن، برداشت اور رواداری کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔

مزیدپڑھیں:صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی وائٹ ہاؤس کریسپانڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت