لاہور؛ ورکشاپ میں آتشزدگی، بسیں بھی لپیٹ میں آگئیں

Calender Icon پیر 27 اپریل 2026

گلشن راوی کے علاقے بند روڈ 5 نمبر ٹی کے قریب ورکشاپ میں آگ(Fire) بھڑک اٹھی، جس کے باعث ورکشاپ میں موجود متحدہ بسوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ایدھی رضاکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

مزیدپڑھیں:ڈیوڈ وارنر کی جانب سے سرپرائز گفٹ، شاہنواز دھانی خوشی سے نہال

ریسکیو 1122 کے مطابق گلشن راوی شبلی ٹاؤن بس اسٹینڈ پمپ والا بازار میں آگ لگنے کی کال موصول ہوئی، ریسکیو اہلکار و ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو فائر فائٹرز آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔