لاہور،میں پارٹی کا صدر ہوں، پی ٹی آئی کا حصہ ہی رہوں گا: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔(chudhary pervaiz allahi)
شادی کی تقریب میں کی گئی غیر رسمی گفتگو میں صحافی نے پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں۔
مزید پڑھیں:کنگنا رناوت راہول گاندھی سے شادی کی خبروں پر بھڑک اٹھیں، جعلی خبر انتہائی افسوسناک؟
جواب میں پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ میں پارٹی کا صدر ہوں، پی ٹی آئی کا حصہ ہی رہوں گا، پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔












پیر 4 مئی 2026 