اس سے قبل بھی امریکی صدر (Donald trump)نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر جلد امن معاہدہ نہ ہوا تو یہ ایران کے لیے بہت برا ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہےکہ ایران کے لیے وقت گزر رہا ہے۔
مزید پڑھیں:بلوچستان میں سخت سیکیورٹی اقدامات، نقاب پر پابندی ،دفعہ 144 نافذ
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو فوری طور پر حرکت میں آنا ہوگا ورنہ ان کے لیےکچھ بھی باقی نہیں رہےگا، وقت بہت اہم ہے۔












اتوار 17 مئی 2026 