افغانستان کے صوبے پکتیکا میں کچرے سے ملنے والا مارٹر شیل پھٹنے(mortor blast) سے 7 افراد جاں بحق اور 4 بچے زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔دھماکا مارٹر شیل کو توڑنے کی کوشش کے دوران ہوا۔ واقعے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:فیفا ورلڈ کپ، عرب ملک کے کھلاڑیوں میں پاکستانی نژاد فٹبالر بھی شامل
اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق افغانستان میں کچرے سے ملنے والے جنگی ساز و سامان کے حادثات میں رواں سال 126 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔












منگل 9 جون 2026 