پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(PIA) کی ایئر چائنا اور شینزن ایئرلائنز کے ساتھ شراکت داری کے باعث پاکستان سے ایک ٹکٹ پر چین کے 25شہروں کا سفر اسان ہو گیا ہے۔
تینوں ایئر لائنز کے معاہدے کے تحت مسافر پاکستان سے ایک ہی ٹکٹ پر بیجنگ کے راستے چین کے 25شہروں کا سفر کرسکتے ہیں۔
مزیدپڑھیں:ایران امریکا معاہدہ، عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم، پاکستان کے سفارتی کردار کی بھی تعریف












پیر 15 جون 2026 