مہاراجہ رنجیت سنگھ برسی تقریبات، بھارت سے 337سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

Calender Icon اتوار 21 جون 2026

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے 337 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ آروڑہ نے سکھ یاتریوں (Sikh Yatri)کا استقبال کیا۔

سردار رمیش سنگھ آروڑہ نے بتایا کہ یاتریوں کے قیام وطعام کے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔چیئرمین متروکہ وقف املاک قمرالزمان نے بھی سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔

مزید پڑھیں:امریکہ ایران معاہدہ، عملدرآمد کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کریگا، دفتر خارجہ

اُنہوں نے کہا کہ سکھ یاتریوں کو پاکستان میں محفوظ، پُرامن اور دوستانہ ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔