ایشین اسکواش کے فائنل میں پاکستان کو بھارت کیخلاف شکست

Calender Icon اتوار 21 جون 2026

پاکستان نے ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے چاندی کا تمغہ (Silver Medal) حاصل کرلیا۔

فائنل میچ میں پاکستان کو ٹاپ سیڈڈ بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس طرح پاکستان نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

مزید پڑھیں:ایران نے یورینیم افزودگی سطح میں کمی پر اتفاق کرلیا، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

ملائیشیا میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال کو بھارت کی جوڑی ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھل کمار کے خلاف 1-2 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔