اللہ تعالیٰ  پاک فوج کو مزیدطاقت اور ہمت دے ، شہری

Calender Icon جمعرات 16 اکتوبر 2025

افغان طالبان کی پاکستان پر بلا اشتعال جارحیت کیخلاف عوام نے پاک فوج کے ساتھ بھرپور یکجتی کااظہار کیا ،شہریوں نے کہا کہ کسی بھی بیرونی جارحیت پر پاکستان کے عوام اپنی سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،افغان طالبان کومؤثر جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،پاک فوج کے بھر پور جواب نے افغان طالبان کے منہ بند کر دئیے ہیں، ہم نے افغانیوں کی خدمت کی مگر انہوں نے مودی کی گود میں بیٹھ کر ہم پر حملہ کیا-