اسلام آباد، امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں آنے والے تباہ کن دہرے زلزلے(Earth quake) کے بعد انسانی ضروریات سنگین صورت اختیار کر گئی ہیں۔
اب تک 235 ہلاکتوں کی مصدقہ اطلاع ہے جبکہ ملبے تلے دبے سیکڑوں لوگوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
مزید پڑھیں:پنجاب، ایل پی جی مافیا بے قابو، قیمتیں آسمانوں پر، عوام کو دونوں ہاتھوں لوٹنے لگے
عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ بدھ کو آنے والے ان زلزلوں سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 68 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے جبکہ 41 ہزار سے زیادہ لوگ لاپتا بتائے جا رہے ہیں۔












اتوار 28 جون 2026 