ملتان سے لاہور جانے والی موسیٰ پاک ٹرین کوحادثہ، 2 بوگیاں ڈی ریل

Calender Icon پیر 29 جون 2026

پتوکی:، ریلوے اسٹیشن کے قریب موسیٰ پاک ٹرین (Mousapak Train)کی دو بوگیاں اچانک ٹریک سے اتر گئیں۔

ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین ملتان سے لاہور جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیں:وزارتِ داخلہ کا بڑا فیصلہ: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی گرفتاریوں کا اعلان

سٹیشن ماسٹر کا کہنا تھا کہ ٹرین کی رفتار کم ہونے کے باعث کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔