سعودی عرب میں پی ایس ایل میچز کے حوالے سے بڑی پیشرفت

Calender Icon جمعرات 2 جولائی 2026

سعودی عرب میں پاکستان سپر لیگ (PSL) کے میچز کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان جدہ میں کرکٹ اسٹیڈیم کی ڈیویلپمنٹ کے لیے اسٹریٹیجک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

مزیدپڑھیں:سانحہ کاہنہ کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی، حادثہ کیسے پیش آیا؟

مستقبل میں پی ایس ایل اور انٹرنیشنل میچز بھی وہاں ہو سکیں گے۔

معاہدے پر دستخط سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کیے۔