مراکش فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

Calender Icon اتوار 5 جولائی 2026

مراکش کی فٹ بال ٹیم کینیڈا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ(FIFA WORLD CUP) کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔

ہیوسٹن ٹیکساس میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنلز کے ایک میچ میں مراکش نے کینیڈا کو تین، صفر سے ہرا دیا۔

مزید پڑھیں:راولپنڈی، 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل

مراکش کی جانب سے عزالدین اوناحی نے دو گول اسکور کیے، آخری لمحات میں مراکش کا تیسرا گول صفیان رحیمی نے بنایا۔