امریکی صدرانقرہ میں نیٹو ممالک اجلاس میں شرکت کریں گے، وائٹ ہاؤس

Calender Icon پیر 6 جولائی 2026

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انقرہ میں نیٹو ممالک (Nato Meeting)کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

صدرٹرمپ نیٹو اجلاس کی سائیڈلائن میں یوکرینی صدر سے ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں:آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر ساتویں بار ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ میں شام کے صدراحمد الشرع سے بھی ملاقات ہوگی، نیٹو ممالک کا اجلاس 7 سے 8 جولائی کو انقرہ میں ہو رہا ہے۔