ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

Calender Icon بدھ 17 ستمبر 2025

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔پاکستانی شاہین ارشد ندیم نے ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2025 کے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ارشد نے ایونٹ میں 85.28 کی تھرو پھینک کر براہِ راست فائنل میں جگہ بنائی۔