غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینڈی برنہم برطانوی لیبر پارٹی کے بلامقابلہ لیڈر منتخب ہوگئے، اینڈی برنہم پیر کو برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن جائیں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سر کیئر اسٹارمر پیر کو بادشاہ چارلس کو اپنا استعفا پیش کریں گے، اینڈی برنہم پیر کو 10 ڈاؤئنگ اسٹریٹ منتقل ہو کر اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیں:استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں فنی خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ
اینڈی برنہم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ کو نئی راہ پر لے کر جائیں گے، سر کیئر اسٹارمر کے پارٹی اور ملک کیلئے ان کی شاندار خدمات پر شکرگزار ہیں۔












جمعہ 17 جولائی 2026 


