ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا انعام یوسف زئی مستعفی

Calender Icon جمعرات 23 جولائی 2026

خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام یوسف زئی(Inam Yousafzai) نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق انعام یوسف زئی نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کر دیا ہے۔

مزیدپڑھیں:سام سنگ کے 3 نئے فولڈ ایبل فونز متعارف، قیمت اور فیچرز سامنے آگئے

اپنے استعفے میں انعام یوسف زئی کا کہنا ہے کہ وہ اب یہ ذمہ داری مزید نہیں نبھا سکتے، اسی لیے انہوں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔