بانی پی ٹی آئی مضبوط ہیں، وہ ترجمہ و تفسیر قرآن پڑھتے ہیں، علیمہ خان

Calender Icon جمعرات 6 اگست 2026

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی مضبوط ہیں، وہ قران پڑھتے ہیں اور ترجمہ پڑھتے ہیں۔

جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ دسمبر میں بانی پی ٹی آئی نے سلمان صفدر کو بتایا تھا کہ ان کی آنکھ ٹھیک نہیں ہے اور نظر نہیں آ رہا۔

مزید پڑھیں:بلوچستان میں سیکیورٹی فوسرزکے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 12 دہشتگردوں ہلاک، آئی ایس پی آر

علیمہ خان نے مزید کہا کہ اُنہوں نے بانی پی ٹی آئی کی کتابیں چھین لی ہیں۔