اوگرا کی سفارش پر پیٹرول 2.20 روپے اور ڈیزل 1.50 روپے فی لیٹر سستا

Calender Icon جمعہ 7 اگست 2026

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارش پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2.20 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1.50 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔