وجاہت غوری انٹرنیشنل ڈپلومیٹس کے سفیر مقرر

Calender Icon پیر 10 اگست 2026

معروف قانون دان اور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ وجاہت غوری(wajahat Ghauri) کو انٹرنیشنل ڈپلومیٹس کا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری ان کی قیادت، پیشہ ورانہ خدمات اور بین الاقوامی روابط و تعاون کے لیے کاوشوں کا اعتراف ہے۔

وجاہت غوری نے تقرری پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر مکالمے، تعاون اور باہمی مفاہمت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

مزیدپڑھیں:دھرنے دینے والے آزاد کشمیر کا الیکشن روکنا چاہتے تھے جو نہیں روک سکے: رانا ثناء اللّٰہ

انہیں نومبر 2026 میں کولمبو، سری لنکا میں ہونے والی انٹرنیشنل ڈپلومیٹس کی چھٹی بین الاقوامی ماڈل یونائیٹڈ نیشنز (MUN) کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی ہے