بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ

Calender Icon ہفتہ 15 اگست 2026

امریکی صدر ٹرمپ(Donald Trump) نے کہا ہے کہ بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کو اقتصادی طور پر سخت نقصان پہنچائے گا۔

اس سے پہلے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا تھا کہ امریکا ایران پر ایسی پابندیاں عائد کرے گا جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔

مزیدپڑھیں:باپ کا نام ’’پردیسی‘‘، بچوں کے نام ’’انگریز اور پنجابی‘‘، وجہ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رُکے گی!

امریکی وزیرِ خزانہ کے مطابق ان اقدامات میں تہران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق پابندیاں بھی شامل ہوں گی۔