بحرالکاہل کے جنوبی جزیرے وانواتو کے ساحل کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ(earthquake) ریکارڈ کیا گیا۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز (USGS) کے مطابق زلزلے کا مرکز ساحلی گاؤں پورٹ اولری سے تقریباً 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا، جبکہ زلزلہ 188 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
مزیدپڑھیں:نمرہ خان کے شوہر نے طلاق کی تصدیق کردی، علیحدگی کی وجہ بھی بتا دی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
وانواتو کے قدرتی آفات کے محکمے نے فوری طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی۔













اتوار 16 اگست 2026 

