ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی اضافہ، نوٹیفکیشن جاری۔ڈیزل 1روپے 64پیسے مہنگاجبکہ پیٹرول 0.27پیسے مہنگا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کردیا، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پرھیں:حوثیوں کے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے، جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر معمولی اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔













جمعرات 20 اگست 2026 

