سٹا ک مارکیٹ1لاکھ 70 ہزار، 169ہزار اور168 ہزار پوائنٹس کی 3نفسیاتی حدیں گنوا بیٹھی۔
شرح سود بڑھنے کے خدشات اور صبح سے فروخت کے دباو کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کا شکار ہوگیا۔
دوران کاروبار مارکیٹ1لاکھ70ہزار، 169ہزاراور168ہزار پوائنٹس کی 3حدیں گنوا بیٹھی،100 انڈیکس2127 پوائنٹس گر کر ایک لاکھ68 ہزار385 پوائنٹس پر آگیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز682 پوائنٹس کی مندی سے ہوا، دوران ٹریڈنگ2900 سے زائد پوائنٹس کی مندی بھی دیکھی گئی۔
مزید پڑھیں:اسکاٹ لینڈ، ویلز اور آئرلینڈ نے برطانیہ سے آزادی کا مطالبہ کر دیا
پچاس فیصد ماہرین کا خیال تھا کہ شرح سود برقرار رہے گی جبکہ پچاس فیصد کہنا ہے کہ شرح سود میں آدھا فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔













پیر 14 ستمبر 2026 

