لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نقصانات میں کمی پانے اور ریکوری بڑھانے میں ناکام ،، نیپرا اتھارٹی نے لیسکو پر اڑھائی کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ،،، لیسکو کو پندرہ روز میں جرمانے کی رقم ادا کرنے کی ہدایت ،،، نیپرا نے تقسیم کار کمپنی کو جاری نوٹس کے بعد فیصلہ جاری کردیا ،،، نیپرا نے فیصلے میں کہا کہ لیسکو مالی سال 2023-24 میں نقصانات میں کمی لانے میں ناکام رہی ،،، قومی خزانے کو 47 ارب 60 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ،،، کمپنی کو شوکازنوٹس بھی جاری کیا ،،، لیسکو شوکاز نوٹس کے جواب میں اتھارٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام رہی ۔
نیپرااتھارٹی نے لیسکو پراڑھائی کروڑروپے کا جرمانہ عائد کردیا
جمعہ 24 اکتوبر 2025












