ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

Calender Icon منگل 22 ستمبر 2026

پاکستان کبڈی ٹیم نے ایشین گیمز(Asian Games) میں دوسرا میچ بھی جیت لیا۔
گروپ بی میں پاکستان ٹیم نے نیپال کے خلاف کامیابی حاصل کی، پاکستان نے نیپال کے خلاف 43-58 سے میچ جیتا۔

دوسری جانب پاکستان ہاکی ٹیم نے بھی ایشین گیمز میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان نے ازبکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔

مزیدپڑھیں:قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں اضافی کفایت شعاری اقدامات نافذ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے

سفیان خان نے دو ،محمد عماد عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک ایک گول کیا۔