مقدمات کے جلد فیصلوں کیلیے وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ

Calender Icon جمعرات 24 ستمبر 2026

مقدمات کے جلد فیصلوں کے لیے چیف جسٹس(Chief Justice) وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کمرہ عدالت میں اسٹاپ واچ لگوا دی۔
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ہر وکیل کو اپنے دلائل دینے کے لیے صرف 10 منٹ کا وقت دیا جائے

مزیدپڑھیں:عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں مستحکم

گا۔ وکیل کے دلائل کے لیے مقررہ 10 منٹ مکمل ہوتے ہی کمرہ عدالت میں نصب اسٹاپ واچ بیپ بجانا شروع کردیتی ہے۔

وکلا کے دلائل کے لیے وقت کے تعین سے مقدمات کے جلد فیصلوں میں مدد ملے گی۔