حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبربے بنیاد ہیں، پاکستان

Calender Icon جمعرات 8 اکتوبر 2026

پاکستان نے حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا۔عالمی میڈیا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کےتحت پاکستانی افواج کے استعمال پر قیاس آرائیوں سےگریزکرے، وزارت اطلاعات و نشریات 

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک کے مطابق حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر مکمل طور پر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک کے مطابق عالمی میڈیا کو ایک بار پھر نشاندہی کی جاتی ہے کہ وہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی افواج کے استعمال پر قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔ پاکستانکی تاریخ

مزید پڑھیں:’پاکستان نےغربت کے حوالے سے عالمی بینک کی رپورٹ کو گمراہ کن قرار دیدیا

بیان میں کہا گیا کہ پاک کی مسلح افواج کی کسی بھی قسم کی تعیناتی اگر ضروری ہوئی تو اس کی تفصیلات متعلقہ حکام خود فراہم کریں گے۔