پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مردان پہنچ گیا، مخالفین پی ٹی آئی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ

Calender Icon اتوار 11 اکتوبر 2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی(Sohail Afridi) کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مردان پہنچ گیا۔

کارکنوں سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ تیرہ اکتوبر کو صوابی میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ مخالفین پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ خیبر پختونخوا کا این ایف سی شیئر نہیں دیا جا رہا۔

مزید پڑھیں:گورنر ہاؤس پر چڑھائی کی کوشش ہوئی تو سہیل آفریدی کی گرفتاری کا حکم دوں گا: فیصل کریم کنڈی