اے آئی ایجنٹس کی امریکی ویب سائٹ تک رسائی کی کوشش

Calender Icon پیر 12 اکتوبر 2026

ٹرمپ انتظامیہ نے اینتھروپک پر زور دیا کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں اور یقینی بنائیں کہ یہ واقعات دہرائے نہ جائیں۔

اینتھروپک کمپنی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے حامل ایجنٹس نے خود سے امریکی محکموں کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔

مصنوعی ذہانت کے حامل ایجنٹس نے محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر ویزا درخواستیں بھردیں اور فلےڈلفیا پولیس ڈپارٹمنٹ کو قتل سے متعلق جھوٹی اطلاع بھی دے دی۔

وائٹ ہاؤس کی نئی اے آئی ٹاسک فورس نے کہا کہ اینتھروپک نے ان سرگرمیوں کے بارے میں بتایا تھا۔

مزید پڑھیں:معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا، وسیم بادامی کی تصدیق

ٹرمپ انتظامیہ نے اینتھروپک پر زور دیا کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں اور یقینی بنائیں کہ یہ واقعات دہرائے نہ جائیں۔